May ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۷ Asia/Tehran
  • کان میں جاری ہیں امدادی کاروائیاں ۔ تصاویر

دو روز قبل (بدھ کے روز) صوبہ گلستان میں موجود ایک کوئیلے کی کان میں دھاکہ ہوا جس کے نتیجہ میں ۳۵ سے زائد کان کن جاں بحق ہوئے اور متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ابھی بھی کچھ لوگ کان کے اندر پھنسے ہوئے ہیں اور امدادی کاروائیاں زوروں پر جاری ہیں۔

ٹیگس