May ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۰ Asia/Tehran
  • ایران: دفاعی نظام آن لائن

اسلامی جمہوریہ ایران دفاعی نظام کو آن لائن کرنے میں کامیاب رہا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس بیس کے کمانڈر بريگيڈير جنرل فرزاد اسماعيلی نے خاتم الانبيا ايئر ڈيفنس بيس كی ايک تقريب سے خطاب كرتے ہوئے کہا کہ نئے دفاعی میزائلوں کے کامیاب تجربے کے بعد ان کو ملک میں نصب کیا جائے گا۔.

ايران كے فضائی دفاعی نظام نے پتہ لگانے، ريڈار سسٹم، اليكٹرانک سسٹم، ايوس ڈروپنگ سازوسامان، شناخت اور متعلقہ شعبے ميں كافی ترقی كی ہے.

اس موقع پر انہوں نے كہا كہ ايران ميں مختلف فضائی دفاعی نظام كی تنصيب ملكی فضائی حدود كی مكمل نگرانی كے لئے ہے.

 

ٹیگس