Mar ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۸ Asia/Tehran
  • متحدہ عرب امارات سے ایران پر حملہ ہوا ہے ، اماراتی حکام کو ایران کا انتباہ ، اپنا دفاع کریں گے

خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح امریکی فوج، علاقے میں اپنے فوجی اڈوں کی ویرانی و نابودی کے سبب ، متحدہ عرب امارات کے شہروں میں موجود خفیہ ٹھکانوں اور بندرگاہوں کی پناہ میں ایرانی جزیرے ابوموسی کو اپنے میزائلی حملوں کا نشانہ بنا رہی ہے

سحرنیوز/ایران: متحدہ عرب امارات کے سربراہوں کو بتانا دینا چاہتے ہيں کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی سرزمین اور قومی اقتدار اعلی کے دفاع میں متحدہ عرب امارات کے بعض شہروں میں امریکی فوجیوں کے خفیہ ٹھکانوں اور بندرگاہوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنائے گا-
ہم متحدہ عرب امارات کے مسلمانوں اور اس ملک کے شہروں میں موجود امریکی خفیہ ٹھکانوں اور بندرگاہوں والے علافے میں رہنے والون سے مطالبہ کرتے ہین کہ وہ یہ علاقے خالی کردیں تاکہ ان کو ہمارے حملوں سے کوئی نقصان نہ پہنچ

 

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

ٹیگس