Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۴ Asia/Tehran

جنرل سلیمانی یتیم بچی کی دلجوئی کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔

حرم اہل بیت علیہم السلام کے دفاع میں تکفیری جلادوں کے ہاتھوں جام شہادت نوش کرنے والے (مدافع حرم) شہید حامد بافندہ کی نونہال بیٹھی کی دلجوئی کرتے ہوئے جنرل قاسم سلیمانی۔جنرل سلیمانی کے اہم معمولات زندگی میں شہدا اور بالخصوص مدافعین حرم شہیدوں کے اہل خانہ اور انکے بچوں سے ملاقات اور انکی دلجوئی بھی شامل ہے۔

ٹیگس