قم کے ہزاروں عوام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات - تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i309725-قم_کے_ہزاروں_عوام_کی_رہبر_انقلاب_اسلامی_سے_ملاقات_تصاویر
قم کے ہزاروں شہریوں نے انیس دی مطابق نو جنوری انیس سو اٹھتر میں قم کے عوام کی انقلابی تحریک کی سالگرہ کی مناسبت سے منگل کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی-
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۵ Asia/Tehran
  • قم کے ہزاروں عوام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات - تصاویر

قم کے ہزاروں شہریوں نے انیس دی مطابق نو جنوری انیس سو اٹھتر میں قم کے عوام کی انقلابی تحریک کی سالگرہ کی مناسبت سے منگل کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی-

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ایک بار پھر ایرانی عوام نے پوری طاقت سے امریکا اور برطانیہ کو منہ توڑ جواب دیا ہے اور انہیں واضح پیغام دیا ہے کہ اس بار بھی تم کچھ نہیں کر سکے اور آئندہ بھی کچھ نہیں کر سکو گے۔