تہران کے سینما میں داعشی گھسے،مگر نقلی! ۔ تصاویر
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸ Asia/Tehran
شام میں دہشتگرد تکفیری و صیہونی ٹولہ داعش کے جرائم کی عکاسی کرنے والی معروف ایرانی فلم ’’بہ وقت شام‘‘ کو سینیما گھروں میں ریلیز کئے جانے کے موقع پر اسمیں داعش کا کردار ادا کرنے والے اداکار اپنے داعشی ہلیے کے ساتھ ' کوروش سینیما' تہران میں داخل ہوئے اور اپنی بعض داعشی حرکتوں سے توجہ کا مرکز بھی بنے۔اس موقع پر فلم کے معروف ہدایتکار ابراہیم حاتمی کیا بھی موجود تھے۔