شہدائے اہواز کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو+تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i335530-شہدائے_اہواز_کی_تشییع_جنازہ_ویڈیو_تصاویر
تین روز قبل ایران کے شہر اہواز میں ہوئے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی آج نہایت پروقار تشییع جنازہ انجام دی گئی جس میں شہدا کے لواحقین کو پرسہ دینے والوں کا ایک ٹھاٹے مارتا ہوا سمندر نظر آیا۔اس موقع پر وزیر انٹیلیجنس اور سپاہ پاسداران کے اعلیٰ افسران نے حاضرین کو خطاب کرتے ہوئے دہشتگردانہ حملے میں ملوث عناصر سے عنقریب دنداں شکن اور تباہ کن انتقام لئے جانے کا یقین دلایا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷ Asia/Tehran