-
ایران، مسلح دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۵انقلاب دشمن مسلح دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش کو ایرانی جوانوں نے ناکام بنادیا ہے۔
-
سپاہ کا دہشتگردوں کو منھ توڑ جواب ۔ کارٹون
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے پیر کی علی الصبح اہواز کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں ملوث عناصر کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر 6 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کر کے انہیں تباہ کردیا جس کے بعد 7 بمبار ڈرون طیاروں کی مدد سے بھی عالمی سامراج سے وابستہ دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
-
سپاہ نے سانحۂ اہواز کا انتقام لے لیا ۔ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آج علی الصبح اہواز کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں ملوث عناصر کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر 6 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کر کے انہیں تباہ کردیا جس کے بعد 7 بمبار ڈرون طیاروں کی مدد سے بھی عالمی سامراج سے وابستہ دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
-
اہواز حملے میں ملوث دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران فورسز کی جانب سے اہواز کے سفاکانہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشتگرد ہلاک اور زخمی ہوگئے.
-
تہران میں اہواز دہشتگردی کے واقعہ کے خلاف احتجاجی ریلی
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۵فوٹو گیلریفوٹو گیلری
-
نائیجیریا کے بچوں کا اہواز کے شہید بچے کو خراج عقیدت
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۳نائیجیریا کے بچوں نے شہر ابوجا میں جمع ہو کر ایران کے جنوب مغربی شہر اہواز میں دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے چار سالہ بچے محمد طاہا اقدامی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس بچے کے گھرانے سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
شہدائے اہواز کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو+تصاویر
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۷تین روز قبل ایران کے شہر اہواز میں ہوئے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی آج نہایت پروقار تشییع جنازہ انجام دی گئی جس میں شہدا کے لواحقین کو پرسہ دینے والوں کا ایک ٹھاٹے مارتا ہوا سمندر نظر آیا۔اس موقع پر وزیر انٹیلیجنس اور سپاہ پاسداران کے اعلیٰ افسران نے حاضرین کو خطاب کرتے ہوئے دہشتگردانہ حملے میں ملوث عناصر سے عنقریب دنداں شکن اور تباہ کن انتقام لئے جانے کا یقین دلایا۔
-
چار سالہ اہوازی شہید سے روہنگیا بچوں کا اظہار ہمدردی
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶بنگلہ دیش میں پناہگزیں کیمپ میں مظلومیت کی زندگی گزار رہے روہنگیا بچوں نے اہواز کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے ایک چار سالہ نونہال’’طٰہٰ‘‘ سے اظہار ہمدردی کیا۔
-
سانحہ اہواز کے ذمہ داروں کو سزا دینے پر تاکید
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
شہدائے اہواز کا جلوس جنازہ اور تدفین
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۶سحر نیوز رپورٹ