زمین کے اندر آباد میزائل سٹی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i343750-زمین_کے_اندر_آباد_میزائل_سٹی_ویڈیو
اسلامی انقلاب کی چالیسیویں سالگرہ کے موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کی دفاعی توانائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور نئے میزائل دزفول کی رونمائی کی۔ اسی کے ساتھ ساتھ سپاہ نے زمین کے اندر بسی میزائل سٹی کی کچھ جھلکیاں دنیا کے سامنے پیش کیں۔ دزفول بیلسٹک میزائل ایک ہزار کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ Asia/Tehran