شہدا کی اپنے وطن واپسی ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i344090-شہدا_کی_اپنے_وطن_واپسی_تصاویر
سیستان و بلوچستان:گزشتہ شب تکفیری ٹولے جند الشیطان کے ہاتھوں انجام دئے گئے دہشتگردانہ حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 27 جوان شہید ہو گئے۔ان شہدا کا تعلق اصفہان کی امام حسین (ع) 14 ڈیویژن سے تھا جنہیں آج صبح انکے اہل خانہ کے سپرد کر دیا گیا۔سپاہ پاسداران نے سخت انتقامی کاروائی کا اطمینان دلایا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰ Asia/Tehran
  • شہدا کی اپنے وطن واپسی ۔ تصاویر