وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کے بارے میں کبھی کسی کے ساتھ بات نہیں کی ہے اور نہ کبھی کرے گا۔
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے یورپی یونین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی شق کا غلط استعمال ہوا تو ایران سخت ردعمل دکھائے گا۔
جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائرکٹر جنرل نے جمعے کو ٹوکیو میں ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ایجنسی کا تعاون جاری ہے -
برابری کے دعوے دار یورپ میں خواتین کو مردوں کے مقابلے میں تیرہ فیصد کم تنخواہ ملتی ہے۔
ایران اور یورپی یونین کے درمیان سال کے پہلے چھ ماہ میں تجاری حجم 2.59 بلین یورو سے بڑھ گیا۔
ایران نے کہا ہے کہ نئی پابندیاں ایٹمی ڈيل کی روح کے منافی ہیں۔
آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری سے پسپائی اختیار کرنے کے بعد برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔
یورپی ٹرائیکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد شروع کرنے کے بدلے ایران کے اقتصادی مفادات پورے کرنے کی پیشکش کی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نےجرمنی کو نصیحت کی ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی اور خلیج فارس کے علاقے میں شیطنت و شرپسندی سے باز آ جائے۔
پابندیوں کے نشے میں چور امریکہ نے اپنے یورپی اتحادیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ واشنگٹن کی پیروی کرتے ہوئے ایران پر پابندیاں عائد کریں۔