ایرانی باکسر نے امریکن کو ناک آؤٹ کیا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i345947-ایرانی_باکسر_نے_امریکن_کو_ناک_آؤٹ_کیا_ویڈیو
روس میں ام ام اس ہیوی ویٹ مقابلوں میں گزشتہ شب ایران کے نامور باکسر امیر علی اکبری نے امریکن باکسر شیلٹن گریوز کو ناک آوٹ کر دیا۔ جیتنے کے بعد انہوں نے یا حیدر کرار کے فورہیڈ بینڈ اور پرچم ایران کے ساتھ خوشی منائی۔ دلچسپ مقابلہ دیکھئے اس ویڈیو میں!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۸ Asia/Tehran