Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷ Asia/Tehran

ایران کی تیار کردہ پہلی پیشرفتہ سیاحتی کشتی سمندر کے حوالے کر دی گئی۔ایران میں تیار ہونے والی اپنی نوعیت کی یہ پہلی کشتی 80 ٹن وزن اٹھانے، 220 مسافر سوار اور 10 گاڑیاں لوڈ کرنے کی توانائی رکھتی ہے۔

ٹیگس