اب شیراز میں آیا بھیانک سیلاب ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i346417-اب_شیراز_میں_آیا_بھیانک_سیلاب_ویڈیو
ان دنوں گلستان، لرستان،شیراز سمیت ایران کے مختلف صوبوں کو بارش کے نتیجے میں آنے والے شدید سیلاب کا سامنا ہے۔اس ویڈیو میں شیراز میں آئے اچانک سیلاب کا منظر دیکھا جا سکتا ہے جس میں پانی کا تیز بہاؤ دسیوں گاڑیوں کو اپنے ساتھ بہا کر لے جا رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴ Asia/Tehran