عالمی دہشتگردی کا سرغنہ امریکہ ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i347396-عالمی_دہشتگردی_کا_سرغنہ_امریکہ_کارٹون
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل نے امریکہ کو دہشتگردی کا اصل حامی مغربی ایشیا میں موجود سینٹرل کمانڈ کی اسکی افواج کو دہشتگرد قرار دے دیا ہے۔یہ وہی دہشتگرد ٹولہ جو گزشتہ ۱۸ سال کے دوران افغانستان، عراق اور یمن میں دس لاکھ سے زائد بے گناہ عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار چکا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹ Asia/Tehran
  • عالمی دہشتگردی کا سرغنہ امریکہ ۔ کارٹون