-
مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام کو ہر ممکن طریقے سے روکاجائے، ایران
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۸ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے کہا کہ مظلوم فلسطینی عوام کے قتل عام کو ہر ممکن طریقے سے روکا جانا چاہئے۔
-
خطاکار فریق کے منطقی اقدام سے ہی ویانا مذاکرات کی گرہ کھلے گی: ایران
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات خطاکار فریق کی طرف سے منطقی قدم اٹھنے پر ہی شروع ہوں گے۔
-
سفارتکاری کے موقع سے فائدہ نہ اٹھایا تو امریکا کو اپنی شکست کا احساس ہوگا، ایران
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات اگر کسی اچھے سمجھوتے پر منتج نہیں ہوئے تو یقینا امریکہ کی موجودہ حکومت کو اس بات کا عنقریب احساس ہو جائے گا کہ سفارتکاری کے موقع سے فائدہ نہ اٹھانے کی وجہ سے اسے شکست ہوئی
-
عراق، اغیار کے ڈکٹیشن کا محتاج نہیں: شمخانی (تفصیلی خبر)
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے بغداد میں اپنے قیام کے دوران عراقی صدر برہم صالح اور کار گزار وزیر اعظم عادل عبد المہدی سمیت دیگر اعلی عراقی عہدیداروں سے ملاقات کی۔ مسٹر شمخانی نے عراق کے اعلی سیاسی اور سیکورٹی عہدیداروں سے ملاقات کے لئے ہفتے کی رات بغداد کا دورہ کیا تھا جو پیر کے روز اپنے اختتام کو پہونچا۔
-
خطے کی سلامتی خود علاقائی ممالک کے ذمہ ہے:شمخانی
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۹ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ آبنائے جبل الطارق میں ایرانی تیل لے جانے والے بحری جہاز پر برطانیہ کی ڈاکہ زنی کے برخلاف آبنائے ہرمز میں برطانوی تیل بردار جہاز کو روکا جانا پوری طرح قانونی ہے۔
-
عالمی دہشتگردی کا سرغنہ امریکہ ۔ کارٹون
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل نے امریکہ کو دہشتگردی کا اصل حامی مغربی ایشیا میں موجود سینٹرل کمانڈ کی اسکی افواج کو دہشتگرد قرار دے دیا ہے۔یہ وہی دہشتگرد ٹولہ جو گزشتہ ۱۸ سال کے دوران افغانستان، عراق اور یمن میں دس لاکھ سے زائد بے گناہ عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار چکا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلام کے خط کے دائرے میں ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد میں پی ایم ڈی سے متعلق امریکی فریق کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ پی ایم ڈی اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں اعلی قومی سلامتی کونسل اور پارلمینٹ کے مراحل طے کرنے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے جو خط تحریر فرمایا ہے اس میں کچھ قیود لگی ہوئی ہیں کہ جن کی رعایت کی جائے گی۔
-
داعش جیسے دہشتگرد گروہ مغرب کے آلہ کار ہیں اور علاقے میں ان کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں: شمخانی
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری جنرل نے انسانی حقوق کے حوالے سے امریکی رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ انسانی حقوق کے نام پر ایک تیر سے دوشکار کررہا ہے۔ علاقے میں امریکہ کے اتحادی سب سے زیادہ انسانی حقوق کی پامالی کے مرتکب ہورہے ہیں۔
-
ایران کے میزائلی تجربات پر سلامتی کونسل میں بحث کرانے کی مخالفت
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۰روس اور چین نے ایران کے میزائلی تجربات پر سلامتی کونسل میں جلد بازی میں بحث کرانے کی مخالفت کی ہے.
-
صہیونی حکومت، مشرق وسطی کے علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کی جڑ
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۶اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے غاصب صہیونی حکومت کو مشرق وسطی کے علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کی جڑ قرار دیا ہے۔