"گمراہ افراد آغوش وطن میں آجائیں اور فرصت سے فائدہ اٹھائیں"- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ وہ افراد جو کسی بھی طرح سے گمراہ ہوئے ہیں اور روح اللہ زم یا اس کی سایٹ آمد نیوز اور سوشل میڈیا میں کسی بھی طرح کا تعاون کررہے تھے، اپنے گناہوں میں کمی کے لئے مذکورہ ایمیل contact@gerdab.ir پر رابطہ کریں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلیجنس نے روح اللہ زم کو انقلاب اسلامی کے خلاف سازشیں کرنے، غیر اخلاقی مواد نشر کرنے اور کرپشن کے الزامات میں 14 اکتوبر کو گرفتار کیا تھا-
روح اللہ زم آمد نیوز کے سوشل میڈیا کے ذریعہ انقلاب اسلامی کے خلاف زہریلا اور گمراہ کن پروپیگنڈہ کررہا تھا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ وہ افراد جو کسی بھی طرح سے گمراہ ہوئے ہیں اور ان کے روح اللہ زم یا اس کی سایٹ اور سوشل میڈیا میں کسی بھی طرح کا تعاون کررہے تھے، اپنے گناہوں میں کمی کے لئے مذکورہ ایمیل contact@gerdab.ir پر رابطہ کریں۔
آئی آر جی سی نے اعلان کیا کہ سوشل میڈیا پر تمام مخاصمانہ سرگرمیوں پر دقیق نظر رکھی جا رہی ہے۔
Iran's Islamic Revolution Guards Corp (IRGC) has called on those linked to the counterrevolutionary website Amad News to turn themselves in before it gets too late for them Earlier this month, the IRGC announced its intelligence organization had arrested Rouhollah Zam , the administrator of Amad News, which was known for disseminating incriminating content against the Islamic establishment, insulting sanctity of Iranian Muslims and publishing fake news in order to drive a wedge between the Iranian people and government In a statement on Wednesday, the IRGC urged all those linked to Amad News to turn themselves in before their turn arrives and are forced to apologize with humiliation Those who have not yet learned from the chain failures of the global arrogance against the Islamic Revolution… had better join the nation as soon as possible instead of serving [foreign] intelligence services,” the IRGC statement read, adding that those who surrender themselves to the police will be granted clemency Anyone connected to the dissident Amad News network and other people who have, for any reason, slipped up and cooperated with the enemy’s media and the ill-wishers of the nation and have yet to denounce them” can contact the IRGC’s email and SMS services to express remorse and receive possible clemency, the statement added Zam was nabbed through a meticulous intelligence operation by the IRGC’s Intelligence Organization, which involved deceiving intelligence services of some Western countries especially France, which offered Zam guidance and protection for his operation |
یاد رہے کہ سن 2017 میں روح اللہ زم نے سوشل میڈیا کے ذریعے ایران میں آشوب اور بلوہ کھڑا کروانے کے پیچھے بہت بڑا کردار ادا کیا تھا جسے امریکا ، صیہونی حکومت اور فرانس کی حمایت حاصل تھی ۔.