یہ لوگ پارلیمنٹ کی کرسی کے خواہشمند ہیں ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i358562-یہ_لوگ_پارلیمنٹ_کی_کرسی_کے_خواہشمند_ہیں_تصاویر
آئندہ فروری میں ایران میں عام پارلیمانی انتخابات ہونے والے ہیں جس کے پیش نظر پہلی دسمبر سے سات دسمبر تک ممکنہ امیدواروں کی نام نویسی کا عمل جاری ہے۔اب تک ایک ہزار سے زائد افراد پارلیمانی انتخابات میں شرکت کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا چکے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۶ Asia/Tehran
  • یہ لوگ پارلیمنٹ کی کرسی کے خواہشمند ہیں ۔ تصاویر