ایران روس چین کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i359706-ایران_روس_چین_کی_مشترکہ_فوجی_مشقیں_شروع_ویڈیو
ایران روس اور چین کی بحریہ نے مشترکہ طور پر بحر ہند میں فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ابتدا میں ایران کی بندرگاہ چابہار پر ایرانی بحریہ کے عہدے داروں نے روسی اور چینی بحریہ کے فلیٹ کمانڈروں کا باضابطہ طور پر استقبال کیا۔ روس اور چین کے ساتھ مل کر ایرانی بحریہ کی یہ فوجی مشقیں عالمی ذرائع ابلاغ میں خاصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳ Asia/Tehran