شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں سپاہ کی مجلس ترحیم ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i360617-شہید_قاسم_سلیمانی_کی_یاد_میں_سپاہ_کی_مجلس_ترحیم_تصاویر
تہران؛حسینیہ فاطمہ زہرا (علیہا سلام) میں سپاہ قدس کے کمانڈر سردار اسلام شہید قاسم سلیمانی اور انکے عزیز ساتھیوں کی یاد میں ایک مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی و مذہبی شخصیات کے علاوہ مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈر بڑی تعداد میں شریک تھے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۵ Asia/Tehran
  • شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں سپاہ کی مجلس ترحیم ۔ تصاویر