رہبرانقلاب کا بانی انقلاب کے مزار اور گلزار شہدا پراظہارعقیدت! ویڈیو + تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i361436-رہبرانقلاب_کا_بانی_انقلاب_کے_مزار_اور_گلزار_شہدا_پراظہارعقیدت!_ویڈیو_تصاویر
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کی آمد کے موقع پربانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا. رہبرانقلاب اسلامی نے اس کے بعد گلزار شہداء میں شہید بہشتی، شہید رجائی، شہید باہنر، شہدای 7 تیر، شہدای دفاع مقدس کے لئے فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا فرمائی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴ Asia/Tehran