سپاہ کے جوان نے امریکہ کو آنکھیں دکھائیں ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i364746-سپاہ_کے_جوان_نے_امریکہ_کو_آنکھیں_دکھائیں_ویڈیو
دو روز قبل خلیج فارس میں امریکی جنگی بیڑوں کو ایران کی سپاہ پاسداران کے جوانوں نے اپنے حصار میں لے کر ان میں سوار دہشتگردوں کو یہ واضح پیغام دے دیا کہ یہ علاقہ ایران کی نگرانی میں ہے اور وہ یہاں سے گزرتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ وہ دن بیت گئے جب امریکی اپنی من مانیاں کرتے ہوئے دنیا والوں پر اپنا رعب جماتے تھے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰ Asia/Tehran