ایران کا تعمیر کردہ خوبصورت ڈیم۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i364786-ایران_کا_تعمیر_کردہ_خوبصورت_ڈیم_ویڈیو
ایران؛ صوبۂ مازندران میں ملکی انجینئروں کے ہاتھوں تعمیر ہونے والا شہید رجائی نام سے موسوم خوبصورت ڈیم جسے دیکھنے کے لئے لوگ دور دور سے یہاں آتے ہیں۔ اس صوبے کے مرکز یعنی ساری سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر سرسبز و شاداب پہاڑوں کے درمیان بنے اس ڈیم کا کل رقبہ پانچ سو بیس ایکڑ میں پھیلا ہوا ہے اور اسکی لمبائی 427 میٹر ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۱ Asia/Tehran