Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۹ Asia/Tehran
  • خلیج فارس ریڈار سسٹم ۔ تصاویر

ایران کا تیارہ کردہ جدید ترین اور پیشرفتہ ترین خلیج فارس ریڈار سسٹم آٹھ سو کلومیٹر کی رینج میں پرواز کرنے والے ایسے تمام فضائی اہداف کا پتہ لگا سکتا ہے جو ریڈار کی رینج سے بچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ حتی خلا سے زمین کے مدار میں داخل اور خارج ہونے والا کوئی بیلسٹک میزائل بھی اس ریڈار کی نظروں سے بچ کر نہیں نکل سکتا۔

ٹیگس