-
امریکہ کی طبی دہشتگردی پر ایران کا اقوام متحدہ میں اعتراض
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵اقوام متحدہ میں ایران کی سفیر زہرا ارشادی نے ایران کے عوام کے خلاف یکطرفہ پابندیوں بالخصوص دواؤں اور انساندوستانہ اشیاء پر پابندی کے نفاذ کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا۔
-
عوام کے خلاف ظالمانہ پابندیاں بھی دہشت گردی ہیں: ایران
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقتصادی اور طبی دہشت گردی سمیت دہشت گردی کی تمام شکلوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیوں سے عام آدمی متاثر ہو رہا ہے لہذا یہ عمل بھی دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے۔
-
سرمایہ دار ممالک کورونا ویکسین افریقہ نہیں پہنچنے دے رہے: عالمی ادارہ صحت
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک دنیا بھر میں تقسیم ہونے والے ویکسین کی کل دو فیصد مقدار افریقا تک پہنچ سکی ہے۔
-
دواؤں اور طبی آلات پر پابندی، جنگی جرم ہے: ایران
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰دواؤں اور طبی آلات پر پابندی ایک جنگی جرم ہے، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہی۔
-
امریکہ کی نئی حکومت ماضی کی غلطیوں کی تلافی کرے: صدر روحانی
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی سمجھوتے کے فریقوں کی جانب سے معاہدے کی پابندی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی امریکی حکومت ماضی کی غلطیوں کی تلافی اور ایٹمی سمجھوتے پر مکمل عمل درآمد کرے۔
-
امریکی دعوے اور اقدامات میں کھلا تضاد
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۷امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا اطلاق انسانی معاملات پر نہیں ہوگا۔
-
کورونا کے دور میں امریکہ کا تاریخی ظلم
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ کورونا کے دور میں امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کے ذریعے بیماروں کو زیادہ نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
وبائی امراض کے دور میں غیر قانونی پابندیاں نسل کشی ہے: ایران
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰ایران کے وزیر صحت نے خطرناک وبائی مرض کے دور میں غیر قانونی پابندیوں اور دشمنانہ اقدامات کو نسل کشی سے تعبیر کیا ہے۔
-
امریکی حکام کے قول و فعل میں واضح تضاد ہے: ایران
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تہران کی مدد کیلئے امریکی حکام کے من گھڑت اور تکراری تجاویز کی جانب اشارہ کرتے ہوئے امریکیوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے قول و فعل میں پائے جانے والے تضاد کو ختم کریں۔
-
امریکی پابندیاں طبی دہشت گردی کی مصداق ہیں: جواد ظریف
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کورونا مہم کے دوران امریکی پابندیوں کو طبی دہشت گردی کا مصداق قرار دیا ہے۔