-
ایران اور وینزویلا نے کی برادرانہ تعلقات کی تقویت پر تاکید
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲وینزویلا کے صدر نے ایران کے نو منتخـب صدر سے ٹیلی فون پر گفتگو میں ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر انھیں مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایران اور وینزویلا کی، بین الاقوامی فورمز میں صیہونی حکومت کے جرائم کی پیروی پر تاکید
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ اور وینزویلا کے وزیر خارجہ نے اپنی ملاقات میں بین الاقوامی فورمز میں صیہونی حکومت کے جرائم کی پیروی پر تاکید کی ہے۔
-
لاطینی امریکی ممالک کی جانب صدر ایران کا دورہ ختم، 35 معاہدے کر کے رئیسی واپس وطن لوٹے
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی لاطینی امریکہ کے ممالک وینیزویلا، نکاراگوا اور کیوبا کے پانچ روزہ دورے کے بعد جمعے کی شام واپس تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران اور وینیزویلا، تعلقات کی سطح کو عروج پر لے جانے میں پرعزم (تصاویر/ویڈیوز)
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹ایران اور وینیزویلا کے درمیان پائی جانے والی گنجائشیں اس بات کی متقاضی ہیں کہ دونوں ممالک کے روابط کی سطح بڑھے اور طے شدہ معاہدوں پر جلد سے جلد عملدرآمد شروع ہو، یہ بات صدر ایران نے وینیزویلا پہنچنے کے بعد دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی مشترکہ اجلاس میں کہی۔
-
صدر ایران رئیسی لاطینی امریکہ کے دورے پر
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دوست اور ہم فکر ممالک کے ساتھ تعلقات کی مزید توسیع کے مقصد سے لاطینی ممالک کے دورے کا آغاز کیا ہے۔
-
تہران سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک اور وینزویلا کے سائنسی مراکز تعاون کے لئے تیار
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰تہران یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کے تجربات کو وینزوئیلا کو دینے کے لئے تیار ہیں۔
-
ونزویلا کی ایران کو زرعی سرمایہ کاری کے لئے پچاس لاکھ ہیکٹر زمین کی پیشکش
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱وینیزویلا کے وزیر زراعت ولمار سوٹیلڈو نے کہا کہ کاراکاس نے پچاس لاکھ ہیکٹر زرعی اراضی میں سرمایہ کاری کے لئے ایران اور دوسرے ممالک کو پیش کش کی ہے۔
-
ایران و وینیزویلا یکطرفہ اور غیر قانونی پابندیوں کی زد میں
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴وینیزویلا کے صدر نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ایران و وینیزویلا امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں کا شکار ہوئے ہیں۔
-
وینیزویلا کے صدر نے تہران کے پردیس ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۲وینیزویلا کے صدر نے پردیس ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا ہے۔
-
وینیزوئیلا کی مدد، ایرانی تیل ٹینکر وینیزوئیلا پہنچا
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۷ایک برطانوی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ 10 لاکھ بیرل خام تیل لے کر ایک آئل ٹینکر وینیزوئیلا کے پانیوں میں داخل ہو گیا۔