لبنانی عوام کے ساتھ ایران کا انوکھا اظہار ہمدردی
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i370445-لبنانی_عوام_کے_ساتھ_ایران_کا_انوکھا_اظہار_ہمدردی
منگل کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پیش آنے والے ہولناک سانحے کے متاثرین کے ساتھ ایران میں مختلف انداز میں اظہار ہمدردی کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ شب ایران کی علامت سمجھے جانے والے آزادی ٹاور پر لبنانی پرچم، ہیشٹیک اور سانحے کی بعض تصاویر پروجیکٹ کر کے لبنانی عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵ Asia/Tehran