ایران سے ایسے ہی نہیں ڈرتے دشمن+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i371066-ایران_سے_ایسے_ہی_نہیں_ڈرتے_دشمن_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران نے دفاعی شعبے میں کافی پیشرفت کی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران نے دفاعی شعبے میں کافی پیشرفت کی ہے۔

ایران نے یہ ساری پیشرفت غیر قانونی پابندیوں کے زمانے میں حاصل کی ہیں۔

ایران کی دفاعی طاقت دیکھ کردشمن حیران اور وہ ایران کی طرف میلی نظر سے دیکھنے کی جرات نہیں کرتے.

ایران کے یہ خرمشہر-2 میزائل ہیں۔