Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹ Asia/Tehran

غاصب صیہونی ٹولے کے چینل ۱۳ نے ایک اینیمیشن نشر کیا ہے جس میں حال ہی میں شہید ہونے والے ایران کے معروف سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت کی منظر کشی کی گئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات یہ بتاتی ہیں کہ ڈاکٹر فخری زادہ کو شہید کرنے کے لئے سیٹیلائٹ سے جڑی ایک آٹومیٹک اسمارٹ مشینگن کا استعمال کیا گیا ہے جس کی جانب خود اسرائیل کے بنے اس اینیمیشن میں بھی اشارہ کیا گیا ہے۔ ایران نے روز اول ہی یہ اعلان کر دیا تھا کہ اس دہشتگردانہ حملے کا ذمہ دار وہ غاصب صیہونی ٹولے کو سمجھتا ہے۔

ٹیگس