Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹ Asia/Tehran

شہید جنرل قاسم سلیمانی کو عراق کی بعثی حکومت کی جانب سے مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے خاتمے کے بعد فلسطینی مزاحمت کو مضبوط کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی اور انہوں نے اس ذمہ داری کو بخوبی انجام دیا۔ پتھروں سے صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے والے فلسطینی نوجوانوں کے میزائل اور راکٹ اب اسرائیل کے لئے درد سر بنے ہوئے ہیں۔

غزہ میں ہتھیار پہنچانے اور فلسطینی نوجوانوں کو صیہونی فوجیوں سے مقابلے کے لئے مضبوط کرنے میں جنرل قاسم سلیمانی کا اہم کردار رہا ہے۔ آج فلسطینی نوجوان اسرائیل سے ٹکرانے کی پوری طاقت رکھتے ہیں اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ جنرل شہید قاسم سلیمانی کو جو ذمہ داری دی گئی تھی اسے انہوں نے بخوبی انجام دیا۔

 

 

ٹیگس