May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۴ Asia/Tehran
  • ایرانی کورونا ویکسین فخرا کی انسانی آزمائش مکمل

ایک اور ایرانی کورونا ویکسین فخرا کی انسانی آزمائش کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگئی۔

ایران کے شہید ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادے کے بیٹے کو فخرا ویکسین کی ڈوز لگائے  کے ساتھ ہی اس ویکسین کی انسانی آزمائش کا عمل مکمل ہوگیا۔
اس ویکسین کے انسانی تجربے  کے لیے رضاکاروں کا رجسٹریشن گزشتہ ماہ شروع کیا گیا تھا۔
فخرا ویکسین کی انسانی آزمائش کے پہلے مرحلے کا آغاز سولہ مارچ کو ہوا تھا اور شہید فخری کے زادے کے فرزند کو پہلا ڈوز لگایا گیا تھا۔

اس موقع ایران کے وزیر دفاع دفاع اور وزیر صحت بھی موجود تھے۔

ٹیگس