Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۷ Asia/Tehran
  • عراقی استقامت: ہم نے امریکیوں اور نیٹو کو ملک سے باہر نکال دیا

عراقی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ ہم نے امریکہ اور نیٹو فورسیز کو وکٹوریا ایئر بیس سے باہر نکال دیا ہے۔

سحرنیوز/عالم اسلام:سحر نیوز کے مطابق عراق کے مزاحمتی گروہ " سرایا اولیاء الدم" نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور نیٹو نے ، مزاحمت کے سنگین حملوں کے بعد بغداد ایئر پورٹ کے نزدیک واقع وکٹوریا ایئر بیس سے اپنے تمام فوجیوں کو باہر نکال کے اردن منتقل کر دیا ہے۔

 

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

ٹیگس