ایران و عمان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو ، اہم امور پر تبادلہ خیال
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۲ Asia/Tehran
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے آبنائے ہرمز سے متعلق تازہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا اور دونوں ممالک کے درمیان مسلسل رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
سحرنیوز/ایران:دونوں وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونک گفتگو میں امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حالیہ حملے کے بعد خطے کی تازہ ترین صورتحال پر بھی بات چیت کی۔
اس کے علاوہ فریقین نے آبنائے ہرمز میں ہونے والی نئی پیش رفت پر گفتگو کرتے ہوئے قریبی مشاورت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel