یوم قدس کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی کا رہنما خطاب (مکمل ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i385708-یوم_قدس_کے_موقع_پر_قائد_انقلاب_اسلامی_کا_رہنما_خطاب_(مکمل_ویڈیو)
عالمی یوم قدس کے موقع پر آج بروز جمعۃ الوداع قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے براہ راست قوم سے خطاب فرمایا جس میں آپ نے دور حاضر میں عالم اسلام کے لئے مسئلۂ فلسطین کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ خطاب کی مکمل ویڈیو پیش خدمت ہے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵ Asia/Tehran