بائیوٹیکنالوجی کے میدان میں ایران ایشیا کے ٹاپ ممالک میں
کورونا وبا کا پھیلاؤ دنیا میں ٹیکنالوجی بالخصوص بائیو ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترقی کا باعث ہوا ہے: سورنا ستاری
نائب صدر برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ایران بائیوٹیکنالوجی کے میدان میں ایشیا کے ٹاپ ممالک میں سے ایک ہے اور یقینی طور پر کورونا وبا کا پھیلاؤ، ایران میں بائیو ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترقی کا باعث ہوا۔
ان خیالات کا اظہار "سورنا ستاری" نے ٹیکنالوجی پارک میں منعقدہ 2021ء اینوٹکس ٹیکنالوجی اور انوویشن کی دسویں نمائش کی افتتاحی تقریب کے دوران، گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ کورونا وبا کا پھیلاؤ دنیا میں ٹیکنالوجی بالخصوص بائیو ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترقی کا باعث ہوا اور اب ایران اس حوالے سے دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہے۔
نائب ایرانی صدر برائے سائنس ائر ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ایران بائیوٹیکنالوجی کے میدان میں ایشیا کے ٹاپ ممالک میں سے ایک ہے اور یقینی طور پر کورونا وبا کا پھیلاؤ، ایران میں بائیو ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترقی کا باعث ہوا۔