عمان میں ایران کا پیشرفتہ ہسپتال+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i387145-عمان_میں_ایران_کا_پیشرفتہ_ہسپتال_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے دوست ملک عمان میں ایک پیشرفتہ اور تمام سہولیات سے لیس ہاسپٹل بنایا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے دوست ملک عمان میں ایک پیشرفتہ اور تمام سہولیات سے لیس ہاسپٹل بنایا ہے۔

یہ آنکھوں کا اسپیشل ہاسپٹل ہے جو بہت ہی پیشرفتہ ہے۔ عمان میں ایران کے اس ہاسپٹل کی بہت مقبولیت ہے جو آپریشن سے لے کر خوبصورتی کے تمام مراحل کو انجام دیتا ہے۔

عمان کے رہنے والے ایک شخص نے یہ ویڈیو بنایا اور سوشل میڈیا پر ڈال دیا جس میں وہ اسپتال کو دکھا رہا ہے اور ایک ایک جگہ کے بارے میں بتا رہا ہے۔