سپاہ پاسداران کے خاص دستے صابرین کی تیاری+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i387763-سپاہ_پاسداران_کے_خاص_دستے_صابرین_کی_تیاری_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے خصوصی دستے صابرین کی آمادگی کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۷ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے خصوصی دستے صابرین کی آمادگی کا ویڈیو جاری کیا ہے۔

 خصوصی دستہ صابرین، دنیا کا سب سے طاقتور اور سب سے ماہر فوجی دستہ ہے۔

یہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خصوصی کمانڈوز کا ایک بہترین دستہ ہے جو ہر طرح کی جنگ کے لئے پوری طرح سے تیار ہوتا ہے۔