ایران، ویکسینشن کا عمل تیز کرنے کی کوشش+ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶ Asia/Tehran
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جاپان اور چین سے کورونا ویکسین کی در آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
ایران جہاں خود بھی بڑی مقدار میں کورونا ویکسین بنا رہا ہے وہیں تیزی سے دوسرے ممالک سے ویکسین در آمد کر رہا ہے تاکہ تیزی سے ویکسینشن کا عمل پورا کر لیا جائے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ چین اور جاپان سے کورونا ویکسین کی نئی کھیپ ملک پہنچ گئی ہے۔