کشتی کی عالمی چیمیئن شب کے سیمی فائنل میں ایران کی کامیابی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i393997-کشتی_کی_عالمی_چیمیئن_شب_کے_سیمی_فائنل_میں_ایران_کی_کامیابی_ویڈیو
ایران کے مایۂ ناز پہلوان حسن یزدانی نے فری اسٹائل کشتی کے سیمی فائنل میں اپنے روسی حریف کو ہرا کر اوسلو میں جاری ورلڈ ریسلنگ چیمپیئن شپ کے فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ اب اسکے بعد یزدانی کا فائنل مقابلہ امریکہ کے معروف پہلوان ڈیوڈ ٹیلر سے ہوگا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴ Asia/Tehran