رہبر انقلاب اسلامی سے مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i399921-رہبر_انقلاب_اسلامی_سے_مداحوں_اور_ذاکرین_اہلبیت_(ع)_کی_ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی سے مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) نے ملاقات کی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۱ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی سے مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع)  کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی سے مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) نے ملاقات کی ہے۔

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں جگر گوشہ رسول (ص) اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی ۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطاب سے قبل بعض مداحوں نے اہلبیت اطلہار علیھم السلام کی شان میں اشعار پیش کئے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطاب کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد ۔۔۔۔۔۔