عید بعثت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا آج خطاب
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i401706-عید_بعثت_کی_مناسبت_سے_رہبر_انقلاب_اسلامی_کا_آج_خطاب
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج بروز منگل یکم مارچ کو 27 رجب المرجب عید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ ایرانی قوم اور ملت اسلامیہ سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹ Asia/Tehran
  • عید بعثت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا آج خطاب

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج بروز منگل یکم مارچ کو 27 رجب المرجب عید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ ایرانی قوم اور ملت اسلامیہ سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔

رہبر انقلاب اسلامی کا یہ خطاب ایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 10:30 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 12 بجے جبکہ ہندوستان کے وقت کے مطابق 12:30 بجے براہ راست نشر کیا جائے گا۔

ناظرین اردو ترجمے کے ساتھ خطاب سے فیضیاب ہونے کے لئے سحر اردو ٹی وی کو فالو کرنے کے علاوہ سحر ویب سائٹ پر موجود لائیو آپشن سے بھی مدد لے سکتے ہیں۔