ایران میں نوروزی خمار اپنے عروج کو پہنچا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i402473-ایران_میں_نوروزی_خمار_اپنے_عروج_کو_پہنچا_ویڈیو
عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کی آمد آمد ہے جس کے پیش نظر پورے ایران میں ایک خاص جوش ولولہ عوام میں نظر آرہا ہے اور ملک میں جابجا لوگوں نے جشن نوروز کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ایران، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے گیارہ ممالک میں ہر سال عید نوروز کا جشن منایا جاتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰ Asia/Tehran
  • ایران میں نوروزی خمار اپنے عروج کو پہنچا۔ ویڈیو