جسم و روح کی بہاروں کا خوبصورت سنگم۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i403888-جسم_و_روح_کی_بہاروں_کا_خوبصورت_سنگم_تصاویر
موسم بہار کے ان خوبصورت اور سرسبز و شاداب ایام میں ایران کے شہر اصفہان میں 'بہار قرآن ماہ رمضان' کی آمد پر ہر روز "چہار باغ" نامی علاقے میں قرآن خوانی کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں سماج کے ہر طبقے کے افراد بڑے ذوق و شوق کے ساتھ شرکت کرتے ہیں۔ ان لمحوں کو واقعی جسم و روح کی بہاروں کے حسین سنگم کا نام دیا جا سکتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹ Asia/Tehran
  • جسم و روح کی بہاروں کا خوبصورت سنگم۔ تصاویر