ایران؛ گزشتہ برسوں کی مانند اس سال بھی پہلی شب قدر اور امیر المومنین حضرت علی (ع) کی شب ضربت کی مناسبت پر اپنے مولا و آقا کی یاد میں ہزاروں صاحبان ایمان نے بلڈ ڈونیشن مراکز میں رجوع کر کے اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا۔