ایران کے نائب صدر نے کیا امیر قطر کا پر جوش استقبال۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i405369-ایران_کے_نائب_صدر_نے_کیا_امیر_قطر_کا_پر_جوش_استقبال_ویڈیو
آج امیر قطر ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ سرکاری دورے پر تہران کے مہرآباد ایئرپورٹ پہنچے جہاں ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔ امیر قطر نے تہران دورے کے دوران اپنے ایرانی ہم منصب سید ابراہیم رئیسی اور قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷ Asia/Tehran