اسکوائش کے مقابلوں میں ایران نے قطر کو ہرادیا
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i407803-اسکوائش_کے_مقابلوں_میں_ایران_نے_قطر_کو_ہرادیا
ایران کی قومی ا سکوائش ٹیم نے مغربی ایشیا ئی چیمپین شپ کے مقابلوں میں قطر کو ہرا دیا۔
(last modified 2026-01-12T10:15:43+00:00 )
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷ Asia/Tehran
  • اسکوائش کے مقابلوں میں ایران نے قطر کو ہرادیا

ایران کی قومی ا سکوائش ٹیم نے مغربی ایشیا ئی چیمپین شپ کے مقابلوں میں قطر کو ہرا دیا۔

ہمارے نمائندے کے مطابق علی رضا شاملی، سپہر اعتماد پور اور ضیاکاشانی پر مشتمل ایرانی اسکوائش ٹیم نے سنسی خیز مقابلے کے بعد آخر کار اپنے طاقتور حریف قطر کو دو ایک سے شکست دی۔
سنگل مقابلوں میں قطر کے عبدللہ التمیمی پہلے نمبر پر رہے جبکہ ایران کے علی رضا شاملو کو دوسرے انعام سے نوازا گیا۔
واضح رہے کہ مغربی ایشیائی اسکوائش چیمپن شپ کے مقابلے قطر میں جاری ہیں جن میں ایران،عراق، قطر اور کویت شریک ہیں۔