-
ایران قطر میں اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے؛ ایرانی صدر اور امیر قطر کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ، قطر میں اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے اور اسلامی ممالک ، صیہونی حکومت کے کھلے جرائم کی زبانی و عملی طور پر پوری سنجیدگی سے بھرپور مذمت کریں۔
-
اسرائیلی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا اعلان؛ قطر
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے دوحہ میں اسرائیلی حملے کو ’ریاستی دہشت گردی‘ قرار دیا ہے۔
-
قطر پر اسرائیل کی جارحیت؛ صدر ایران کا پیغام
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۷صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے قطرکے خلاف صیہونی جارحیت جارحیت اور حماس کے رہنماؤں پر دہشت گردانہ فضائی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس کو انسانیت اورامن و آشتی کے خلاف غیر قانونی جارحیت قرار دیا ہے
-
قطر پر اسرائیلی جارحیت کے بعد پاکستان کے وزیراعظم اور امیر قطر کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
قیادت کی حکمت عملی اور عوامی اتحاد کے سہارے دشمن کو پشیمانی پر مجبور کیا: ایران کی اعلی سیکورٹی کونسل
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۹ایران نے کہا ہے کہ 12 روزہ مزاحمت، قیادت کی حکمت عملی اور عوامی اتحاد کے سہارے دشمن کو پشیمانی پر مجبور کیا، افواج اب بھی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کو تیار ہیں۔
-
ایران کی مسلح افواج کا امریکہ کے العدید فوحی اڈے پر میزائلوں کی بارش
Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۶بعض خبری ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایران نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر زوردار میزائل حملہ کیا ہے۔
-
مذاکرات میں امریکی فریق کی زور زبردستی قبول نہیں؛ صدر ایران
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران ڈائيلاگ فورم کے موقع پر قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ملاقات کی۔
-
جنگ بندی مذاکرات کےلئے صیہونی حکومت سنجیدہ نہیں؛ قطر کے وزیرخارجہ
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳قطر کے وزیر خارجہ نے غزہ پر اسرائیل کی حالیہ بمباری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت جنگ بندی کے لئے مذاکرات میں کسی قسم کی دلچسپی نہیں رکھتی۔
-
ٹرمپ کے خواب میں آ رہے ہیں ایرانی ڈرون، امریکی صدر نے ایران کی ڈرون طاقت کو لے کہی بڑی بات
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی ڈرون توانائیوں پر حیرت ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ڈرون بہت اچھے، تیز رفتار، مہلک اور وحشتناک ہیں۔
-
حماس اور اسرائیلی حکومت کے درمیان مذاکرات کے نئے دور کا آغاز
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰خبر رساں ذرائع نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں تحریک حماس اور اسرائیلی حکومت کے درمیان بالواسطہ مذاکرات شروع ہونے کی خبر دی ہے جس میں امریکہ ان مذاکرات میں مرکزی ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔