اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو صدر رئیسی نے کیا تحفہ دیا؟+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i411699-اقوام_متحدہ_کے_سکریٹری_جنرل_کو_صدر_رئیسی_نے_کیا_تحفہ_دیا_ویڈیو
صدر ایران نے اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کو نایاب تحفہ دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۷ Asia/Tehran

صدر ایران نے اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کو نایاب تحفہ دیا۔

سحر نیوز/ ایران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران واپسی سے پہلے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گوٹیرس کو بوستان سعدی اور خلیج فارس کے دستاویزات پر مبنی کتاب تحفے میں دی۔