شہدائے قم کانگریس کی انتظامیہ کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i414333-شہدائے_قم_کانگریس_کی_انتظامیہ_کی_قائد_انقلاب_اسلامی_سے_ملاقات
شہدائے قم کانگریس کی انتظامیہ نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر قائد نے حضار کو خطاب بھی کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )