امریکی حکومت کا سفید جھوٹ (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i415164-امریکی_حکومت_کا_سفید_جھوٹ_(ویڈیو)
امریکہ کی ہمیشہ سے یہ اسٹریٹیجی رہی ہے کہ حقائق پر اپنی آنکھیں بند اور اپنے ذرائع ابلاغ کا بھرپور استعمال کر کے اپنے مفادات کے پیش نظر دنیا والوں کے سامنے جھوٹ کو سچ بنا کر پیش کرے اور یہ کام اُس نے ایران کے سلسلے میں مزید بے رحمی سے انجام دیا ہے۔ اس حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے ایک بیان کی روشنی میں مختصر ویڈیو ملاحظہ کیجیئے!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴ Asia/Tehran